تحریری فتاوی
please wait...
افتاء کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ فتویٰ دینے کی نسبت اللہ عز و جل نے خود اپنی طرف فرمائی ہے،چنانچہ اللہ پاک قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں ارشاد فرماتا ہے ﴿قُلِ اللّٰہُ یُفْتِیْکُمْ فِیْہِنَّ﴾
ترجمۂ کنز العرفان : ” تم فرما دو کہ اللہ تمہیں ان کا فتویٰ دیتا ہے ۔ “
اسی طرح اللہ کریم نے یہ منصب انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام کو عطا فرمایا ، جو لوگوں کے سوالوں پر ان کو فتویٰ و جواب دیا کرتے تھے ، یہاں تک کہ یہ سلسلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم تک پہنچا کہ لوگ آپ علیہ الصلوٰۃ وا لسلام سے فتوے طلب کیا کرتے تھے۔ مزید پڑھئے۔
please wait...
please wait...
OUR SERVICES
CALL
FEEDBACK
BRANCHES
SOCIAL MEDIA
WHATSAPP MEDIA
Darul Ifta Ahle Sunnat
Articles
Telegram
Google Group